حادثے کی صورت میں یہ اسٹیکر آپ کے گھر والوں تک فوراً اطلاع پہنچا سکتا ہے
اگر خدا نہ کرے آپ کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آ جائے اور آپ بات کرنے کے قابل نہ ہوں، تو یہ ایمرجنسی اسٹیکر آپ کی جان بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ کوئی بھی شخص آپ کے اسٹیکر کو اسکین کر کے فوراً آپ کے گھر والوں یا ایمرجنسی کانٹیکٹ سے رابطہ کر سکتا ہے۔ یہ ایک سادہ مگر انتہائی اہم قدم ہے جو مشکل وقت میں آپ کے لیے آسانی پیدا کر سکتا ہے۔
Get your LifeTag Emergency QR Sticker with instant activation
🚚 Free Delivery All Over Pakistan Only Rs 499/=
Your information is secure and only used for delivery purposes.
LifeTag is a modern emergency QR sticker system designed to protect lives in critical situations. It can be placed on your mobile phone, bike, car, helmet, or any personal item. In case of an accident or emergency, anyone can scan the QR code and instantly access your emergency contact details to get help quickly.
Our mission is to make emergency assistance faster, smarter, and more accessible for everyone. We aim to ensure that help is always just one scan away, saving valuable lives in critical moments.
ایک جدید ایمرجنسی اسٹیکر سسٹم ہے جو ہنگامی صورتحال میں آپ کی زندگی کو محفوظ بنانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ اسٹیکر آپ کے موبائل، بائیک، گاڑی یا کسی بھی ذاتی چیز پر لگایا جا سکتا ہے۔ اگر کبھی حادثہ پیش آ جائے تو کوئی بھی شخص کو اسکین کر کے فوراً آپ کے گھر والوں یا ایمرجنسی کانٹیکٹ سے رابطہ کر سکتا ہے۔
ہمارا مشن یہ ہے کہ ہر انسان کو ایک تیز، آسان اور قابل اعتماد ایمرجنسی سسٹم فراہم کیا جائے۔ ہم چاہتے ہیں کہ مشکل وقت میں مدد صرف ایک اسکین کی دوری پر ہو اور قیمتی جانیں بچائی جا سکیں۔
QR scan karte hi details open ho jati hain
QR اسکین کرتے ہی معلومات فوراً کھل جاتی ہیں
Mobile, bike, car par use hota hai
یہ ہر جگہ استعمال کیا جا سکتا ہے
Family ko turant inform kiya ja sakta hai
گھر والوں کو فوری اطلاع دی جا سکتی ہے
Heat aur water resistant material
پانی اور گرمی سے محفوظ میٹیریل
Sirf scan karo aur info dekho
کوئی ایپ کی ضرورت نہیں
Emergency me help milti hai
مشکل وقت میں مدد فراہم کرتا ہے
Use your mobile camera or any QR scanner to scan the QR code printed on your LifeTag sticker
اپنے اسٹیکر پر موجود QR کو اپنے موبائل سے اسکین کریں
After scanning, a login page will appear. Enter the ID and password provided on your sticker.
لاگ ان پیج پر اسٹیکر والی آئی ڈی اور پاسورڈ درج کریں
After login, an emergency form will open where you must enter your important personal and emergency details.
لاگ ان کے بعد ایمرجنسی معلومات کا فارم کھلے گا
Once you submit the form, your emergency profile will be activated and your QR code will become live.
معلومات جمع کرنے کے بعد آپ کا پروفائل ایکٹیویٹ ہو جاتا ہے
Once your profile is activated, it cannot be edited again. Please ensure all information is accurate before submission.
ایک بار ایکٹیویٹ کرنے کے بعد دوبارہ ایڈٹ ممکن نہیں ہوگا